district jail lahore

ڈسٹرکٹ اینڈ سیسن جج لاہورعابد حسین قریشی صاحب نے ڈسٹرکٹ جیل کا دورہ

نیوزویوز:(لاہور) جناب عابد حسین قریشی صاحب فاضل ڈسٹرکٹ اینڈ سیسن جج لاہور نے ڈسٹرکٹ جیل ‘ district jail lahore ‘ کا دورہ کیا انہوں جیل کے انتظامات کا جائز لیا اور قیدیوں کے مسائل کا با غور جائز لیا انہوں نے جیل کے کچن اور تما ر=بریکس کا بھی معائنہ کیا اور انہوں نے جیل میں قید اسیران کو بہترین سہولیات فراہم کرنے کا حکم دیا اور 72 معمولی جرائم میں قید قیدیوں کی رہائی کا بھی حکم دیا اور جیل میں صفائی اور دیگر انتظامات پر اطمینان کااظہار کیا .

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں