سوئی میں بگٹی قبائل کی جانب سے دیناری ہاؤس مںں گرینڈ جرگہ کا انعقاد

ڈیرہ بگٹی (بابر علی بلوچ ) سوئی میں بگٹی قبائل کی جانب سے دیناری ہاؤس مںں گرینڈ جرگہ کا انعقاد۔,ترجمان دیناری ہاؤس
ڈیرہ بگٹی:گرینڈ جرگہ میں کلپر,راہیجہ,موندرانی,پیروزانی,نوتھانی,مسوری,شمبانی,چندرازئی,مرہٹہ اور ڈومب قبائل سمیت دیگر قبائلی عمائدین شریک,ترجمان دیناری ہاؤس
ڈیرہ بگٹی:بگٹی قبائل کے سربراہ نواب میرعالی بگٹی سے ڈیرہ بگٹی آنے کی اپیل,ترجمان دیناری ہاؤس
ڈیرہ بگٹی:حکومت اور مقتدر ادارے ان کو واپس لانے کے لئے کردار ادا کریں,گرینڈ جرگہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں