Defeated Opposition

شکست خوردہ عناصر اپنی کرپشن اور سیاست بچانے کے لیے اکٹھے ہوئے ہیں

“یہ تمام لوگ جو اکٹھے ہو گئے ہیں یا اکٹھے ہونے جا رہے ہیں یہ شکست خوردہ عناصر ہیں، یہ ضرورت مندوں کا اتحاد ہے، یہ چاہتے ہیں کہ کوئی نہ کوئی نوکری ان کو مل جائے جس نوکری پر وہ ماضی میں کام کرتے رہے لیکن اب نئے پاکستان میں وہ گنجائش پیدا نہیں ہو رہی”

اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس پر تجزیہ کار ذوالفقار راحت اور سلمان عابد کا تبصرہ۔

"یہ تمام لوگ جو اکٹھے ہو گئے ہیں یا اکٹھے ہونے جا رہے ہیں یہ شکست خوردہ عناصر ہیں، یہ ضرورت مندوں کا اتحاد ہے، یہ چاہتے ہیں کہ کوئی نہ کوئی نوکری ان کو مل جائے جس نوکری پر وہ ماضی میں کام کرتے رہے لیکن اب نئے پاکستان میں وہ گنجائش پیدا نہیں ہو رہی"اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس پر تجزیہ کار ذوالفقار راحت اور سلمان عابد کا تبصرہ۔

Posted by PTI South Punjab on Sunday, 28 October 2018

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں