DC-gujranwala-Murder-case story

ڈی سی گوجرانوالہ نے خودکشی کیوں کی؟ اعلیٰ سیاسی شخصیت کے ملوث ہونے کا انکشاف

عمران کا جلسہ کامیاب ہونے کے بعد چھوٹے میاں نے DC کی ماں بہن ایک کی اور گوجرانوالہ کے تمام ارکان اسمبلی نے شہباز شریف کے جلسہ کی ناکامی کا ملبہ بھی DC پر ڈال دیا اور ایک میٹنگ میں مبینہ طور پر غلیظ زبان بھی استعمال کی گئی جس کے بعد DC کمشنر کے پاس گیا کہ مجھے رخصت پر بھیج دیں ۔ لیکن انہوں نے یہ بات نظر انداز کر دی ۔
ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ سہیل احمد ٹیپو نے مبینہ طور پر خود کشی کر لی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں