Cm-Punjab provide Electricity In His village

وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار آج پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے نئے ایمرجنسی بلاک کا افتتاح کریں گے

وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار آج پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے نئے ایمرجنسی بلاک کا افتتاح کریں گے ۔
ایمرجنسی بلاک 200بستروں پر مشتمل ہے ۔ 
نیا ایمرجنسی بلاک فرینڈزآف پی آئی سی کے تعاون سے تعمیر کیاگیا ہے ۔ 
نئے بلاک کے افتتاح سے مریضوں کو طبی سہولتوں کی فراہمی میں بہت بہتری آئے گی۔ 

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں