Cm-Punjab about his performance

قومی مفادات کو مقدم رکھتے ہوئے دن رات کام کر رہے ہیں:‏وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار

‏وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ ‏کپتان کی قیادت میں پاکستان اپنی کھوئی منزل حاصل کرے گا .وزیراعظم عمران خان عام آدمی کی امیدوں کا محور ہیں.قومی مفادات کو مقدم رکھتے ہوئے دن رات کام کر رہے ہیں.
قومی مفادات کو مقدم رکھتے ہوئے دن رات کام کر رہے ہیں:‏وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار
‏کپتان ملک کوبحران سےنکالنےکیلیےتمام ترصلاحیتوں کو بروئےکارلارہے ہیں.

‏وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارکی زیرصدارت امن عامہ اور ٹریفک کی صورتحال کے بارے اعلیٰ سطح کا اجلاس…

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں