CM-punjab-usman-buzdar-PTI

‫اراکین اسمبلی کے مسائل میرے اپنے مسائل ہیں۔وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار

‫وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارکی زیر صدارت ساڑھے 3گھنٹے طویل اجلاس ہوا ۔‬
‫وزیراعلیٰ نے فیصل آباد ڈویژن،راولپنڈی ڈویژن اورلاہورڈویژن کے اراکین صوبائی اسمبلی کے مسائل سنے۔‬
‫وزیراعلیٰ اراکین اسمبلی کی تجاویز اور مطالبات کو خود نو ٹ کرتے رہے ۔‬
‫وزیراعلیٰ نے اراکین اسمبلی کے بعض مسائل کے حل کے لئے موقع پر ہی احکامات دئیے۔‬
یراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ ‫اراکین اسمبلی نے اپنے علاقوں کے ترقیاتی کاموں اوردیگر مسائل سے وزیراعلیٰ کو آگاہ کیا ۔‬‫اراکین اسمبلی کے مسائل میرے اپنے مسائل ہیں۔ ‫ان کے حل کے لئے فوری اقدامات کئے جائیں گے۔ ‫آپ سے رابطوں کا سلسلہ مستقل طورپر جاری رہے گا۔ عثمان بزدار‬
‫مشکلات وقتی او رعارضی ہیں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں