CM-punjab-Usman-buzdar message against land mafia

وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی زیرصدارت ملتان ڈویژن کے اراکین صوبائی اسمبلی کا اجلاس۔

وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی زیرصدارت پنجاب اسمبلی کے کیفے ٹیریا میں ملتان ڈویژن سے تعلق رکھنے والے اراکین صوبائی اسمبلی کا اجلاس ہوا۔
وزیراعلیٰ نے اراکین اسمبلی کے مسائل سنے اور ان کے حل کیلئے تجاویز کا جائزہ لیا۔
وزیراعلیٰ نے مسائل کے حل کیلئے موقع پر ہی احکامات جاری کئے۔
اراکین اسمبلی سے مشاورت کا سلسلہ جاری رہے گا۔ عثمان بزدار
بزدار

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں