Cm-punjab-Usman-Buzdar inaugurated City Bus

وزیراعلیٰ سردار عثمان بزدار کا سخت ایکشن، غریب افراد کے گھر گرانے پراسسٹنٹ کمشنرسوہاوہ معطل

‏جہلم: تجاوزات کے خلاف پالیسی کی خلاف ورزی پر وزیراعلیٰ سردار عثمان بزدار کا سخت ایکشن، اسسٹنٹ کمشنر سوہاوہ کو فوری طور پر معطل کرنے کے احکامات۔
‎‏مذکورہ افسر نے پالیسی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے غریب افراد کے خلاف کارروائی کر کے ان کے گھر گرا دیئے تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں