Cm-Punjab provide Electricity In His village

وزیراعلی پنجاب کا ایک اور اہم کام

بابا نوکری چھوڑ دیں اور گھر آئیں، عثمان بزدار کی بیٹی کا والد کے نام پیغام
سردار عثمان بزدار نے وزارت اعلیٰ کا منصب سنبھالنے کے بعد ایک بھی چھٹی نہیں کی.
سردار عثمان بزدار نے وزارت اعلیٰ کا منصب سنبھالنے کے بعد ایک بھی چھٹی نہیں کی۔تفصیلات کے مطابق جب وزیر اعظم عمران خان نے سردار عثمان بزدار کا نام وزیر اعلیٰ کے لیے فائنل کیا تو ان کے اس فیصلے کو غلط کہا گیا،۔سیاسی مبصرین نے بھی کہا کہ عثمان بزدار ایک اتنے بڑے صوبے کو نہیں چلا سکتے۔جب کہ اپوزیشن کی طرف سے بھی حکومت پر تنقید کی گئی کہ عمران خان کا پنجاب کی وزارت اعلیٰ کے لیے انتخاب درست نہیں۔

تاہم عمران خان نے کسی کی نہ سنی اور کہا کہ عثمان بزدار تین ماہ کے اندر کام کر کے دکھائیں گے۔عمران خان نے کہا تھا کہ عثمان بزدار تبدیلی کا نام ہے۔وقت آنے دیں آپ کو اندازہ ہو گا کہ عثمان بزدار سب سے کامیاب وزیر اعلیٰ ہوں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں