CM-punjab-Usman-buzdar message against land mafia

‏صوبے کے عوام کی خدمت کے لئے ہر وقت حاضر ہوں۔وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار

‏وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہناتھا کہ صوبے کے عوام کی خدمت کے لئے ہر وقت حاضر ہوں۔ صبح ہو یا شام میرا ہر وقت عوام سے رابطہ رہتا ہے۔ ماضی میں صرف عمارتیں کھڑی کی گئیں، عوام کی سہولت کے لئے کوئی عملی اقدام نہیں کیا گیا۔ ہم نے آتے ہی یہ فرسودہ نظام بدلا ہے۔ اب اعلانات نہیں بلکہ عملی اقدامات ہوں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں