Cm-Punjab-Operation-Against-Electricity-theft

وزیراعلیٰ پنجاب کا بجلی چوری کے خلاف سخت ایکشن لینے کا فیصلہ

وزیراعلیٰ پنجاب کا بجلی چوری کے خلاف سخت ایکشن لینے کا فیصلہ، آپریشن اور آگاہی مہم کا آغاز کر دیا .
کیا آپ جانتے ہیں! بجلی چوری سے سالانہ پاکستان کو کتنے ارب کا نقصان ہو رہا ہے؟
نواز شریف این آر آو، آصف زرداری کرپشن چھپانے جبکہ مولانا سیاسی تحریک کے لیے سرگرم

ایک محتاط اندازے کے مطابق 300 ارب روپے سالانہ۔کیا پاکستان جو پہلے ہی گزشتہ حکومتوں کی ناقص کارکردگی اور مالی بےضابطگیوں کی وجہ سے ناگفتابیاں حالت میں ہے،کیا ایسے اقتصادی نقصانات برداشت کرسکتا ہے؟
نواز شریف این آر آو، آصف زرداری کرپشن چھپانے جبکہ مولانا سیاسی تحریک کے لیے سرگرم

بس اب اور نہیں! حکومت پنجاب کی جانب سے خصوصی ٹاسک فورس کا قیام اس امر میں اہم قدم ہے۔بجلی چوری کو روکیں اور پاکستان کو خوشحال بنائیں
‘نواز شریف کے اے پی سی میں شرکت کیلئے بہانے جاری

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں