cm Punjab order for data darbar security

عام آدمی کی خوشحالی کے مشن کو پورا کریں گے۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار

وزیراعلیٰ سے وزیراعلیٰ آفس میں مختلف وفود کی ملاقات،وزیراعلیٰ لوگوں کے ساتھ زمین پر بیٹھ گئے۔وزیراعلیٰ نے لوگوں کے مسائل سنے اور موقع پر ہی ان کے حل کے لئے احکامات جاری کئے۔وزارت اعلی عوام کی خدمت کیلئے ہے ۔
میں خود ایک عام آدمی ہوں اور اس کے مسائل بخوبی جانتا ہوں۔مجھے علم ہے کہ عام آدمی کو کن مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔اسی لئے میں براہ راست لوگوں سے رابطہ رکھتا ہوں اور ان سے بلاناغہ ملتا ہوں۔عام آدمی کی خوشحالی کے مشن کو پورا کریں گے۔عوام کی مشکلات کو ہر صورت دور کرکے سہولتیں فراہم کریں گے.تبدیلی آرہی ہے اورآکررہے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں