Cm-Punjab meet female MPA

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے پنجاب اسمبلی میں خواتین اراکین اسمبلی کی ملاقات۔

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے پنجاب اسمبلی میں خواتین اراکین اسمبلی کی ملاقات کی ۔

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت خواتین کو ترقی کے مساوی مواقع فراہم کرے گی۔خواتین ارکان اسمبلی نے سیاسی جدوجہد میں ناقابل فراموش کردارادا کیا ہے ۔خواتین ارکان اسمبلی کی تجاویزپر عملدرآمد کا جائزہ لیں گے۔نئے پاکستان میں خواتین کو ان کا حقیقی حق دیا جائے گا۔تبدیلی کے لئے خواتین اراکین اسمبلی کو اپنا بھر پور کردارادا کرنا ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں