Cm-Punjab about his performance

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار آج ہیڈ مرالہ ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کا افتتاح کر دیا

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار آج ہیڈ مرالہ ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کا افتتاح کریں گے۔مرالہ ہائیڈرو پاور پراجیکٹ سے 7.64 میگاواٹ بجلی قومی گرڈ میں شامل ہوگی۔ منصوبے کی تکمیل پر تقریباً 4 ارب روپے لاگت آئی ہے۔ہیڈ مرالہ ہائیڈرو پاور پراجیکٹ چینی کمپنی سینوٹیک ایم ایچ پی سی (SINOTEC-MHPC) نے تعمیر کیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں