CM-Punjab-In-COAS-sons-Wedding

وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کے صاحبزادے کی تقریب ولیمہ میں شرکت

گورنر پنجاب چوھدری سرور خان ، وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزداراور گورنر گلگت بلتستان راجہ جلال حسین مقپون آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کے صاحبزادے کی تقریب ولیمہ میں شریک ہیں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں