Cm-Punjab provide Electricity In His village

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارکی آسٹریلیا کے خلاف دوسرا ٹیسٹ میچ اور سیریز جیتنے پر قومی کرکٹ ٹیم کو مبارکباد

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارکی آسٹریلیا کے خلاف دوسرا ٹیسٹ میچ اور سیریز جیتنے پر قومی کرکٹ ٹیم کو مبارکباد۔
پاکستانی کھلاڑیوں نے ٹیسٹ میچ جیت کر قوم کو خوشیاں دی ہیں۔ عثمان بزدار
یہ کامیابی کھلاڑیوں کی محنت اور ٹیم ورک کا نتیجہ ہے۔ عثمان بزدار
کھلاڑیوں نے کھیل کے ہر شعبے میں شاندار کارکردگی سے آسٹریلیا کی مضبوط ٹیم کوشکست دی۔محمد عباس نے بہترین بالنگ کرکے فتح میں اہم کردار ادا کیا۔ میں محمد عباس کو اعلی کارکردگی پر شاباش دیتا ہوں ۔امید ہے کہ ٹی 20سیریز میں بھی قومی ٹیم آسٹریلیا کو شکست دے گی۔  

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں