Cm-Punjab- in his Constituency

‏وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارکی زیرصدارت امن عامہ اور ٹریفک کی صورتحال کے بارے اعلیٰ سطح کا اجلاس…

‏وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارکی زیرصدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس…
لاہور سمیت پنجاب بھر میں امن عامہ اور ٹریفک کی صورتحال کے بارے میں بریفنگ
شہریوں کے جان و مال کا تحفظ ریاست کی اولین ذمہ داری ہے…ریاست یہ ذمہ داری فرض سمجھ کر ادا کرے گی.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں