Cm-punjab- in DG khan

وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدارکا بڑا فیصلہ،سینکڑوں ملازمین کے لیے خوشخبری

وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدارکا بڑا فیصلہ729ورک جارج ملازمین کو سال بعد مستقل کردیاگیا بلدیہ عظمی ورک چارج ملازمین کے لئے اے اور جی کیٹیگری میں رولز میں نرمی کردی گئی اے اور جی کیٹیگری میں فعال کرنے والے زائد العمرورک چار ملازمین کو رعایت دے دی گئی سالڈ ویسٹ اور زونزکےملازمین میں خوشی کی لہر دوڑ گئی گریڈ اور سنیارٹی لسٹ کا فیصلہ بعد میں کیاجائے گا ۔لارڈمیئر لاہور کرنل ریٹائرڈ مبشر جاوید نے ورک چارج ملازمین کو مستقل کرنے کی سمری سیکرٹری بلدیات کو ارسال کی تھی ۔کلاس فور کے گینگ مین، مالی، بیلدار، فائر بریگیڈ، الیکٹریشن، ٹیکس کلیکٹرز، انفورسمنٹ اہلکار سمیر دیگر شامل ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں