cm Punjab order for data darbar security

سموگ پرقابو پانے کیلئے پیشگی اقدامات پر ,وزیراعلی سرگرم

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان خان بزدار کی زیر صدارت اعلی سطح کا اجلاس۔‬
‫وزیراعلیٰ آفس میں منعقد ہ اجلاس میں سموگ پرقابو پانے کیلئے پیشگی اقدامات پر پیش رفت کا جائزہ لیاگیا۔‬
‫حکومت صوبہ بھر میں سموگ پرقابوپانے کے لئے ہر ممکن اقدام کررہی ہے۔ عثمان بزدار ‬
‫صوبہ بھر میں اےئر مانیٹرنگ کے لئے خصوصی سٹیشن سموگ سے متعلق ڈیٹافراہم کریں گے۔عثمان بزدار ‬
‫گوجرانوالہ ،فیصل آباد اورملتان میں اےئر مانیٹرنگ سٹیشن جلد کام شروع کردیں گے۔عثمان بزدار ‬
‫سرحد پار سے فصلوں کی باقیات جلانے سے آنیوالی راکھ کی مانیٹرنگ کیلئے بی آر بی نہر کے پار خصوصی اےئر مانیٹرنگ سٹیشن قائم ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں