Cm-Punajb- want heart hospital in all cities

وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بُزدار نے ہیڈ مرالہ ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کا افتتاح کردیا

وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بُزدار نے ہیڈ مرالہ ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کا افتتاح کردیا.اس موقع پر وزیر اعلی عثمان بُزدار کا کہنا تھا کہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت اس طرح کے اور ہائیڈرو پاور پراجیکٹس لگانے کے منصوبے بنارہی ہے تاکہ توانائی کے شعبے میں بہتری لائی جاسکے .

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں