CM-punjab- determine for new pakistan

وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارکی زیر صدارت پارلیمانی پارٹی کا اجلاس

‫وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارکی زیر صدارت پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ۔‬

‫سینئر صوبائی وزیر عبدالعلیم خان ، صوبائی وزرا راجہ بشارت ، ہاشم جواں بخت ، دیگر وزراء اوراراکین پنجاب اسمبلی کی اجلاس میں شرکت۔‬

‫اجلاس میں بجٹ سیشن کے حوالے سے حکمت عملی طے کی گئی۔‬

‫تحریک انصاف کا پہلا صوبائی بجٹ پارٹی منشور کا آئینہ دار ہو گا ۔ عثمان بزدار ‬
‫ہمارا بجٹ غریب آدمی کیلئے ہے ۔ عثمان بزدار ‬

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں