cm Punjab order for data darbar security

وزیراعلیٰ پنجاب سے آل پنجاب آڈٹ سٹاف ایسوسی ایشن محکمہ زکوۃکے وفدکی ملاقات۔

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے آل پنجاب آڈٹ سٹاف ایسوسی ایشن محکمہ زکواۃکے وفدکی ملاقات۔
وفد نے وزیراعلیٰ کو مسائل سے آگاہ کیا۔
وزیراعلیٰ کی وفد کو مسائل حل کرنے کی یقین دہانی ۔
محکمہ زکواۃ کے ملازمین کو مستقل کرنے کے لئے ہمدردانہ غور کیاجائے گا۔عثمان بزدار
محکمہ زکواۃ کے 236 ملازمین 30برس سے مستقل نہیں ہو سکے ۔وفد کی وزیراعلیٰ سے گفتگو 
وزیراعلیٰ سے ملاقات کرنے والے وفد میں ایسوسی ایشن کے چیف ایگزیکٹو محمد شکیل سومرو ،صدرمحمد فاروق خان،ایگزیکٹو ممبر ڈی جی خان ملک محمد زبیر اورسیکرٹری پنجاب ملک امان اللہ منگلا شامل تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں