Cm-KPK

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوااور مشیر تعلیم نےمیٹرک امتحانات پوزیشن ہولڈرز طلباء میں انعامات کیے

ضلعی حکومت کی جانب سے نشتر ہال پشاور میں تقریب تقسیم نقد انعامات اور لیپ ٹاپ برائے میٹرک امتحانات پوزیشن ہولڈرز 2018 منعقد کی گئی جس میں وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان اور مشیر تعلیم خیبرپختونخوا ضیاء اللہ بنگش نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ اسکے علاوہ ضلع ناظم پشاور محمد عاصم خان ، وزیراعلیٰ کے معاون خصوصی برائے سائنس و ٹیکنالوجی کامران بنگش سمیت دیگر ایم پی ایز اور سکولوں کے پرنسپلز، اساتذہ کرام اور والدین نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں