Cm-Punjab provide Electricity In His village

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے ہاشوگروپ کے ڈپٹی چیئرمین و مالک مرتضی ہاشوانی کی ملاقات

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے ہاشوگروپ کے ڈپٹی چیئرمین و مالک مرتضی ہاشوانی کی ملاقات۔
ملاقات میں سیاحت کے فروغ اورسیاحت سے متعلقہ انڈسٹری کو فروغ دینے کیلئے اقدامات پر تبادلہ خیال۔
سیاحت کے شعبے کو ماضی میں نظرانداز کیاگیا۔عثمان بزدار
نئے پاکستان میں شعبہ سیاحت کوپائیدار ترقی دیں گے۔وزیراعلیٰ
پنجاب میں نئے سیاحتی مقامات کی نشاندہی کرلی گئی ہے ۔نئی سیاحتی مقامات کے فروغ سے سیاحتی انڈسٹری کو فروغ ملے گا۔سرمایہ کاری بڑھے گی اور روزگار کے نئے مواقع پیدا ہوں گے.
جنوبی پنجاب میں فورٹ منرواورکوہ سلیمان کو سیاحت کے حوالے سے ڈویلپ کیا جا ئے گے.چولستان کے صحراکو بھی سیاحت کے لئے پرکشش بنانے کیلئے کام کریں گے۔عثمان بزدار
سیاحت کو فروغ ملے گا تو انڈسٹری بھی ترقی کرے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں