CM-punjab-Usman-buzdar message against land mafia

وزیراعلیٰ آفس میں عوامی مسائل حل کرنے کیلئے جدید شکایت سیل بنایاجائے گا۔ وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے مختلف وفود کی ملاقاتیں۔
وزیراعلیٰ نے اس موقع پر لوگوں کے مسائل بھی سنے اور ان کے حل کے لئے موقع پر ہی احکامات جاری کئے۔
عوام کے مسائل میرے اپنے مسائل ہیں۔عثمان بزدار 
وزیراعلیٰ آفس میں عوامی مسائل حل کرنے کیلئے جدید شکایت سیل بنایاجائے گا۔
شکایت سیل کی خود مانیٹرنگ کروں گا۔
میرا اپنے عوام کے ساتھ رشتہ پہلے سے زیادہ مضبوط ہوا ہے۔
موجودہ حکومت کو ورثے میں تباہ حال معیشت ملی۔
مشکل وقت زیادہ دیر نہیں رہے گا۔
جلد عوام کی عارضی مشکلات دو ر ہوں گی۔
ہم عمل پر یقین رکھتے ہیں اور عملی اقدامات کرتے ہیں۔
سابق دور کھوکھلے نعروں اور نمائشی منصوبوں کا دور تھا،اب ایسا نہیں ہے۔
جو کام کرکے عوام کی خدمت کر ے گا وہی عہدے پر رہے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں