CM Baluchistan dismiss qa

وزیر اعلی بلوچستان کے خلاف تحریک عدم اعتماد زوروں پر

نیوز ویوز;(کوئٹہ) وزیر اعلی بلوچستان کے خلاف ق لیگ کی تحریک عدم اعتماد ایم ڈبلیو ایم کے رکن بلوچستان اسمبلی سمیت چودہ ممبران نے تحریک پر دستخط کر دئے.
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=663882670666301&id=490535061334397

وزیر اعلیٰ بلوچستان کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع رکن بلوچستان اسمبلی رہنما مجلس وحدت مسلمین آغا رضا اور دیگر 13 ارکان اسمبلی نے دستخط کئے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں