CM-Punjab-In-COAS-sons-Wedding

وزیر اعلی پنجاب کے تاریخی اعلانات ۔حقیقی تبدیلی کے ثمرات عوام تک

وزیر اعلی پنجاب کے تاریخی اعلانات ۔حقیقی تبدیلی کے ثمرات عوام تک
☆ڈی جی خان تا مظفر گڑھ روڈ 2 ماہ میں مکمل کرنے کا حکم 3 ارب کے فوری فنڈز جاری۔
☆ڈی خی خان کیلئے 10 گرین بسیں ، ایک لاکھ 98 ہزار افراد کیلئے صحت کارڈ دینے کا اعلان جو 3 سے 5 لاکھ کے ہونگے،☆ڈی جی خان کے ہسپتال کیلئے 62 کروڑ کا اعلان،ہسپتال کی 3 منزلہ مزید بلڈنگ تعمیر ہوگی ☆ خواتین کی زچگی کیلئے 3 ایمبولینس☆26خواتین ڈاکٹرز ، مستقبل میں ایک بڑی یونیورسٹی ڈی جی خان میں بنے گی،☆کالج کے طلبہ و طالبات کیلئے 12 بسیں ☆ 1 ارب 70 کروڑ غازی میڈیکل کالج کیلئے، ☆ داخلی خارجی راستوں کیلئے 10 کروڑ کا اعلان،☆سڑکات ، ٹف ٹائل کیلئے 50 کروڑ ، ہاکی اسٹیڈیم کے آسٹرو ٹرف کیلئے 5 کروڑ☆ڈی جی خان بی ایچ اے کیلئے مشنری کا اعلان تاکہ شہر خوبصورت بنے،☆ کرکٹ اسٹیڈیم اپ گریڈ کا اعلان☆ ڈی جی خان میونسپل کیلئے 10 کروڑ کا اعلان☆ڈی جی خان کو لاہور کی طرح صاف ستھرا بنانے کیلئے سالڈ ویسٹ منیجمنٹ کا 26 کروڑ کا منصوبہ☆فورٹ منرو ڈویلپمنٹ اتھارٹی ختم ، ٹرائبل ایریا ڈویلپمنٹ اتھارٹی کا اعلان، ☆جدید کیٹل فارم کیلئے 20 کروڑ کا اعلان ☆فورٹ منرو میں اسٹیل برج بنانے کا اعلان☆ کوٹ چھٹہ ،وہوا، کیلئے لینڈ ریکارڈ سنٹر بنانے کا اعلان

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں