CJP Saqib nisar

چیف جسٹس پاکستان سپریم کورٹ رجسٹری میں آمد

چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار سپریم کورٹ رجسٹری میں آمد، چیف جسٹس نے گاڑی سے اتر کر اورنج ٹرین منصوبہ کا جائزہ لیا.

کام کا جائزہ لینے کے بعد چیف جسٹس سپریم کورٹ چلے گئے.

جی پی او چوک کھولے جانے کے بعد چیف جسٹس کی پہلی بار نابھہ روڈ سے سپریم کورٹ پہنچے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں