CJP-order-to-shift-Shahrukh-Jatoai-In-Death-sell

چیف جسٹس کا دورہ لانڈھی جیل، شاہ رخ جتوئی کو دیتھ سیل منتقل کرنے کا حکم

چیف جسٹس کا دورہ لانڈھی جیل، شاہ رخ جتوئی کو دیتھ سیل منتقل کرنے کا حکم
چیف جسٹس نے شاہ زیب قتل کیس کے مجرم شاہ رخ جتوئی کے کمرے کا بھی دورہ کیا جہاں وہ مجرم کی سی کلاس آسائیشیں دیکھ کر برہم ہوگئے۔

چیف جسٹس نے مجرم شاہ رخ جتوئی کو دیتھ سیل میں منتقل کرنے کا حکم دیا جبکہ فوری طور پر آئی جی جیل خانہ جات سے اس کی رپورٹ بھی طلب کرلی۔

اس موقع پر چیف جسٹس نے استفسار کیا کہ ’ایک قتل کے مجرم کو اتنی سہولیات کس بنا پر فراہم کی جارہی ہیں‘۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں