CJP Saqib nisar took notice Of Private University

لوڈشیڈنگ کی صورت میں لوگوں کی مشکلات ختم ہونی چاہییں:چیف جسٹس پاکستان

سپریم کورٹ/ بجلی کے منصوبوں کی تقسیم سے متعلق کیس پر چیف جستس نے ریمارکس دیے کہ خیبرپختونخوا میں بجلی کی ترسیل کا نظام کمزور ہے،لوڈشیڈنگ کی صورت میں لوگوں کی مشکلات ختم ہونی چاہییں اپنے گھر کے حالات بہتر کریں،

کےپی میں بجلی پیداہورہی ہےمگرپیسے نہیں دیےجارہے،وکیل خیبرپختونخوا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں