CJP DAM Fund

وطنِ عزیز سے محبت کے لیے بزرگ شہری نے اپنی پینشن کی رقم ڈیم فنڈ میں جمع کروا دی

وطنِ عزیز سے محبت کے لیے بزرگ شہریوں کا جوش بھی جوان منڈی بہاوالدین کے بزرگ شہری حاجی ولی احمد کلیم نے اپنی پینشن کی رقم چیف جسٹس کے قائم کردہ ڈیم فنڈ میں جمع کروا دی ۔

CJP DAM Fund
DAM Fund haji wali ahmed kaleem

منڈی بہاوالدین کے سے تعلق رکھنے والا حاجی ولی احمد کلیم ایک ریٹائرڈ سرکاری ملازم ہے . جس نے اپنی پینشن کی 10500 کی رقم ڈیم فنڈ میں جمع کروادی ہے . بزرگ شہری کا جذبہ آنے والی نسلوں کے مستقبل کے تحفظ میں ایک چھوٹی سے امید ہے . اس قربانی کے جذبے سے پاکستان بنا تھا اور اسی جذبے سے پاکستان خوشحال پاکستان بھی بنے گا .

بزرگ شہری حاجی ولی احمد کلیم کا کہنا تھا کہ اس چھوٹی سی قربانی کا مقصد خوشحال پاکستان کی تعمیر اپنا حصہ ڈالنا ہے . جو موجودہ حالت میں پاکستان کی ضرورت ہے .

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں