ڈیرہ غازی خان پولیس کا احسن قدم ، اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کی اعلی مثال قائم کردی

نیوزویوز:”(ڈیرہ غازیخان ۔پولیس اور عوالناس کے درمیان پائے جانے والے فاصلے کم ہونے کے ثمرات نظر آنے لگے ہیں جبکہ ڈسٹرکٹ پولیس ڈیرہ غازیخان نے کمیونٹی پولیسنگ کے فروغ کے لئے مزید رابطے تیز کر دئے ہیں25 دسمبر کو کرسمس تہوار پر ڈی پی او احمد نواز چیمہ کی ہدایت پر چرچز میں ہونے والی کرسمس تہوار کی منعقدہ تقریب پر ڈسڑکٹ پولیس ڈیرہ غازیخان نے مسیح برادری کے ہمراہ کیک کاٹا اور تقریب میں شریک بچوں میں ٹافیاں چاکلیٹ اور پھول بھی تقسیم کئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں