Chinese fight with Pakistani police

خانیوال سیکورٹی پولیس افسران پر تشدد کرنے والر 5 چینی انجینئرز کو ملک بدر کر دیا گیا ہے

خانیوال سیکورٹی پولیس افسران پر تشدد کرنے والر 5 چینی انجینئرز کو ملک بدر کر دیا گیا ہے
خانیوال ایم 4 موٹروے پر کام کرنے والے 5 چینی انجینئر کو پولیس سیکورٹی اہلکار پر تشدد کرنے اور پاکستانی پرچم والی گاڑی پر جوتوں سمیت گاڑی پر چڑھنے پر کمشنر ملتان کی انکوائری رپورٹ کے بعد وزارت داخلہ نے پانچوں انجینئر کو آج ملک بدر کر دیااس رپورٹ کے مطابق کام کرنے والے پانچوں انجینئر کو قصور وار قرار دیا گیا.
پاکستان مسلم لیگ ن کی جنوبی پنجاب سے بےانصافی عوام میں احساس محرومی بڑھنے لگی
آرڈر ملتے ہی ان انجینئر کو نور پور خانیوال کے کیمپ سے فوری طور پر گاڑیوں کے ذریعے لاہور بھجوایا گیا جہاں ان کو خصوصی طور پر گزشتہ روز صبح سویرے ملک بدر کر دیا گیا جبکہ ڈی پی او خانیوال نے ان چینی انجینئر کو ناپسندیدہ شخصیت قرار دے کر ملک بدر کرنے کی سفارش کی گئی تھی ملک بدر ہونے والے انجینئر میںxulibing کنٹری پروجیکٹ منیجر.مسٹر ٹی آن ویجون ایڈمن آفیسر. مسٹر xuiliu میٹیریل آفیسر انجینئر . مسٹر وان بیفنگ فنانس آفیسر.اورتان ینگ فیلڈ آفیسر شامل ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں