China-Pakistan-Economic-Corridor

سی پیک منصوبے سے 75ہزار پاکستانیوں کو روز گار ملے گا

اسلام آباد: چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ سے روزگار کے لاکھوں مواقع پیدا کرنے کے ساتھ ساتھ غربت کی شرح میں نمایاں کمی لائی جا سکے گی،
سی پیک کے تحت ملک میں جاری مختلف منصوبوں پر 75ہزارسے زائد پاکستانی روزگار کے حصول میں مصروف عمل ہیں۔ سی پیک سکریٹریٹ کے حکام کے مطابق سی پیک خطے کی مشترکہ ترقی اور خوشحالی کا ضامن ہے

اور پاکستان مستقبل میں سی پیک منصوبہ کی تکمیل کے بعد اپنے جغرافیائی محل وقوع کے باعث یورپ اورایشیائی ممالک کے درمیان پل کا کردار ادا کرے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں