china-air-storm

چین میں طوفانی ہواؤں نے تباہی مچا دی

چین میں طوفانی ہواؤں سے ایفل ٹاور اڑ گیا،، ائیرپورٹ کی چھت بھی گر گئی،طوفانی بارشوں سے نظام زندگی مفلوج ہو کر رہ گیا

چین میں طوفانی ہواؤں اور بارشوں کا راج،، مکانوں کی چھتیں اڑ گئیں،، نظام زندگی مفلوج ہو کر رہ گیا،، زنجیانگ صوبے میں ائیر پورٹ کی چھت اڑ گئی،

انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے ٹرمینل ٹو کے ڈپارچر ہال کی چھت گرنے کے بعدمسافر خود کو بچانے کیلئے ادھر ادھر بھاگنے لگے.
چینی فوج نے3 لاکھ اہلکاروں کی کمی کردی
دوسری جانب چین کا ایفل ٹاور بھی ہوا میں اڑ گیا،، شاپنگ مال کے سامنے ایفل ٹاورکی نقل تیارکی گئی تھی جو تیز اور طوفانی ہواؤں کے باعث اپنی جگہ سے ہل کر دورچلی گئی.

رپورٹ کے مطابق تیس میٹر پر سیکنڈ کی رفتار سے چلتی ہواؤں کی وجہ سے واقعات پیش آئے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں