Khair pur rape case

شیرگڑھ میں پانچویں جماعت کی تیرہ سالہ معصوم طالبہ اوباش شخص کی درندگی کا نشانہ بن گئی

ریوٹ میاں ندیم : ( نیوز اینڈ ویوز دیپالپور ) دیپالپورکا نوائ علاقہ …شیرگڑھ میں معصوم طالبہ اوباش شخص کی درندگی کا نشانہ بن گئی.پانچویں جماعت کی تیرہ سالہ طالبہ شگفتہ کو سکول جاتے ہوئے اغواء کیا گیا. غریب محنت کش احمد علی انصاف کے حصول کے تھانہ شیرگڑھ پہنچ گیا
پولیس کی بروقت کارروائی ایک ملزم محمد سلیم گرفتار کر لیا گیا مرکزی ملزم نورحسن فرار گرفتاری کے لیے چھاپوں کا سلسلہ جاری ہے .

Child Rape In Depal Pur

.شیرگڑھ میں معصوم طالبہ اوباش شخص کی درندگی کا نشانہ بن گییپانچویں جماعت کی تیرہ سالہ طالبہ شگفتہ کو سکول جاتے ہوئے اغواء کر کے درندگی کا نشانہ بنایا گیا

Posted by News & Views on Thursday, 19 April 2018

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں