Chest Pain And Heart Attack

سینے کا درد ! کیوں ہوتا ہے کیا دل کے امراض کے علاوہ بھی کوئی وجہ ہو سکتی ہے

سینے کا درد !
سینے میں درد صرف دل کے امراض کی وجہ ھی سے نہیں ھوتا ہے بلکہ شریانوں ، پھیپھڑوں ، معدہ اور خوراک کی نالی ، گردن اور اوپر کی کمر کے مہروں کی خرابی کی وجہ سے بھی ھوسکتا ہے ۔
کچھ افراد میں نفسیاتی طور پر دل کے امراض کا خوف بیٹھ جاتا ہے جبکہ ان کا دل مکمل طور پر صحت مند ھوتا ہے جب ان لوگوں کو مکمل معائنے کے بعد یہ یقین دھانی کرا دی گئی کہ ان میں
دل کے مرض کا عارضہ نہیں ہے تو بہت سے افراد اپنی معمول کی زندگی میں واپس آگئے ۔
اگر آپ کو سینے میں درد ، گھٹن ، دباؤ ، جلن یا گھبراھٹ محسوس ھوتی ھے خاص طور پر بھاری یا زور آور کام یا تیز چلنے کے دوران اور آرام کرنے سے ٹھیک ھوجاتی ھے تو اس کی وجہ جاننےکی کوشش ضرور کریں ۔
ھم آپ کے سینے کے درد کی مکمل تشخیص کرکے آپ کی راہنمائی کر سکتے ھیں ۔
ھم نے اپنے کلینک میں سینے میں درد کی وجوھات جاننے کے لئے ایک سینٹر بنایا ھے تاکہ سینے میں درد کی وجہ کی وقت پر تشخیص اور علاج کر کے مستقبل میں ھونیوالی کسی بہت بڑی پیچیدگی سے بچا جا سکے ۔
سینے میں درد کی تشخیص اور علاج کے لئے ابھی وقت مقرر کریں ۔
ریحانہ مشتاق ھارٹ کلینک ۔19E1 ۔ ویلینشیا ۔ لاھور ۔ پاکستان

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں