Chairman Nab Focus On corruption cas e

کرپشن کو آہنی ہاتھوں سے ختم کریں گے:چئیرمین نیب جسٹس ر جاوید اقبال

چئیرمین نیب جسٹس ر جاوید اقبال نے نیب لاہور میں کرپشن کے میگا سکینڈلز پر بریفنگ لی۔چئیر مین نیب کہتے ہیں کہ کرپشن کو آہنی ہاتھوں سے ختم کریں گے ۔ملک سے بلا امتیاز کرپشن کا خاتمہ ترجیح ہے۔

چئیرمین نیب جسٹس ر جاوید اقبال نے نیب لاہور میں کرپشن کے میگا سکینڈلز پر بریفنگ لی۔۔۔ڈی جی نیب لاہور نے تمام بڑے کیسز پر پیش رفت سے آگاہ کیا.
سوشل میڈیا پر زین ملک کی میڈ ان پاکستان شرٹ کی دھوم
زرائع کے مطابق چئیرمین نیب کو نواز شریف فیملی کے خلاف ریفرنسز پر بھی بریفنگ دی گئی۔چئیر مین نیب کا کہنا تھا کہ کرپشن کو آہنی ہاتھوں سے ختم کریں گے ۔ملک سے بلا امتیاز کرپشن کا خاتمہ ترجیح ہے۔چئیرمین نے افسران کو ہدایت کی کہ نیب افسران لوٹی گئی رقم قومی خزانے میں واپس لانے کے لیے تما م تر قانونی اقدامات اٹھائیں۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ کرپشن کے تمام میگا سکینڈلز کو بلا تاخیر مکمل کیا جائے۔ہر کیس میں ٹھیس ثبوتوں کے ساتھ آگے بڑھا جائے۔چئیرمین نیب نے تمام کرپٹ ، مفرور اشتہاری ملزمان کی گرفتاری کے لیے کوششیں بھی تیز کرنے کا حکم دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں