Chairman Nab Focus On corruption cas e

‏اسلام آباد:چیئرمین نیب کی زیرصدارت میں نیب ہیڈکوارٹرمیں اجلاس

‏اسلام آباد:چیئرمین نیب کی زیرصدارت میں نیب ہیڈکوارٹرمیں اجلاس ہوا . اجلاس میں نیب کی مجموعی کارکردگی کاجائزہ لیاگیا

‏نیب نے296ارب روپےکی لوٹی ہوئی رقم برآمدکی نیب کو3لاکھ67ہزار742شکایات موصول ہوئیں ‏3لاکھ65ہزار374شکایات قانون کےمطابق نمٹادی گئیں ‏نیب نےاب تک12ہزار702شکایات کی جانچ پڑتال کی منظوری دی‏12ہزار189شکایات کی جانچ پڑتال کوقانون کےمطابق نمٹایاجاچکاہےنیب نے8ہزار84انکوائریزکی منظوری دی‏7ہزار425انکوائریوں کوقانون کےمطابق نمٹایاجاچکاہے.
سندھ ہائی کورٹ میں 1995 سے ترقیاں نہ دینے کے خلاف کیس کی سماعت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں