Ch Sarwar meet British High Commission

نامزد گورنر پنجاب چوہدری سرور سےبرطانوی ہائی کمشنر نے ملاقات کی

لاہور: نامزد گورنر پنجاب چوہدری سرور کا کہنا ہے کہ پاکستان اوربرطانیہ ترقی اورخوشحالی کے سفر میں پارٹنرہیں۔

تفصیلات کے مطابق نامزد گورنر پنجاب چوہدری سرورسے برطانوی ہائی کمشنر نے ملاقات کی اور پاک برطانیہ تعلقات، خطے کی صورت حال سمیت مختلف ایشوز پرگفتگو کی۔

برطانوی ہائی کمشنرتھامس ڈریو نے چوہدری سرورکو برطانیہ کے تعاون سے آگاہ کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں