Ch sarwar resign senate

چوہدری سرور پر کرپشن کے الزامات سامنے آگئے

عمران ان دنوں پارٹی ٹکٹ کی تقسیم میں اس قدر مصروف ہیں کے ان کو پارٹی کے درینہ لوگوں سے ملنے کا بھی وقت نہیں ملتا. کچھ لوگ تو یہ بھی کہنا شروع ہو گے ہیں کے پی ٹی آئی بھی روایتی سیاسی جماعت بن گئی . اور عمران خان اس بات پر کارکنوں سے معزرت بھی کر چکے ہیں . لیکن دوسری جانب چوہدری سرور کے بارے میں یہ سننے میں آ رہا ہے کے وہ ڈھائی کڑوڑ میں پارٹی دینے کا لوگوں سے وعدہ کر چکے ہیں . جس سے پارٹی کے اندر شدید غصے ہی فضا بن چکی ہے .

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں