Ch-pervaiz-illahi-and-monis-illahi

چوہدری پرویز الہی نے مونس الٰہی کو تاریخی فتح دلوانے پرگجرات کے لوگوں کو خراج تحسین پیش کیا

چوہدری پرویز الہی ، چودھری مونس الٰہی کی بھرپور حمایت کرنے اور انہیں تاریخی فتح دلوانے پرگجرات کے لوگوں کو خراج تحسین پیش کر رہے ہیں۔ اس موقع پرچودھری مونس الٰہی نے بھی اپنی کامیابی پراہل علاقہ اور گجرات کے لوگوں کا شکریہ ادا کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں