Bollywood movies ban in pakistan

سپریم کورٹ نے بھارتی مواد نشر کرنے پر پابندی عائد کردی

سپریم کورٹ نے بھارتی مواد نشر کرنے پر پابندی عائد کردی

دوران سماعت چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ کوئی ہمارا ڈیم بند کرارہا ہے تو ہم ان کے چینلز بھی بند نہ کریں؟، بند کریں یہ بھارتی مواد، سپریم کورٹ نے بھارتی مواد دکھانے سے متعلق لاہور ہائی کورٹ کا حکم معطل کردیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں