Bilal-virk-join PTI

ننکانہ صاحب سے مسلم لیگ ن کے ایم این اے چوہدری بلال احمد ورک پاکستان تحریک انصاف میں شامل

ننکانہ صاحب سے مسلم لیگ ن کے ایم این اے چوہدری بلال احمد ورک پاکستان تحریک انصاف میں شامل ہو گئے . اپنے حلقے میں ان کا بڑا نام ہے اور عوام میں کا فی مقبول لیڈر ہیں . حلقے کے عوام کا کہنا ہے کہ بلال ورک کا فیصلہ درست ہے اور یہ بات وقت بھی ثابت کرے گا . عوام اور سیاسی حلقوں کا کہنا ہے کہ بلال ورک اس حلقے میں کامیاب ہونگے .
مریم نواز اب جھوٹا ٹویٹ بھی نہیں کر پائیں گی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں