Biggest-plane-in-Pakistan

دنیا کاسب سے بڑامسافربردارجہاز دبئی کے شاہی خاندان کو لے پاکستان پہنچ گیا

اسلام آباد:نیو اسلام آباد ایئرپورٹ پر دنیا کاسب سے بڑامسافربردارجہاز ائیربس 380 دبئی کے شاہی خاندان کو لے کرلینڈ کر گیا ہے۔

خونِ شبان سے پھوٹے گی سحرِ آزادی دادِ سخن: محمد نعیم شہزادچ

تفصیلات کے مطابق دنیا کے سب سے بڑے مسافربردار ڈبل ڈیکر جہاز میں ابوظہبی میں پاکستانی سفیر اوردیگر شخصیات پاکستان پہنچیں جبکہ جہاز سے دبئی کے شاہی خاندان کے افراد بھی پاکستان پہنچے ہیں۔

سنی لیون کی زندگی پر بننے والی فلم کا ٹریلر جاری

خیال رہے کہ4انجنوں پر مشتمل دنیا کا سب بڑا مسافر بردار طیارہ 950 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے پروان بھرنے کی صلاحیت رکھتا ہے اور اس میں 800 سے زائد افراد کو بیک وقت سوار کرنے کے لئے 2 منزلوں میں تقسیم کیا گیا ہے، تاہم اسلام آباد کے نئے ائیرپورٹ پر اترنے والے طیارے میں 600 مسافر سوار ہیں۔
پریانکا چوپڑا کا سلمان خان کے ساتھ کام کرنے کے لیے بڑامطالبہ

ڈبل ڈیکر طیارے ائیربس 380 سے مسافروں کو اتارنے کے لیے 2 بورڈنگ برجز لگائے گئے اور اسلام آباد ایئرپورٹ پر 2 گھنٹے قیام کے بعد طیارہ دبئی کے لئے روانہ ہوجائے گا۔اب ایئر بس 380 ہفتے میں چار مرتبہ اسلام آباد لینڈ کیا کرے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں