دہشت گردی خطرات کے پیش نظر ایس ایچ تھانہ کینٹ و دیگر سکیورٹی اداروں کی عملی مشق

بہاولپور:دہشت گردی خطرات کے پیش نظر ایس ایچ تھانہ کینٹ و دیگر سکیورٹی اداروں کی عملی مشق کی گئی .
آج بھی پنجاب پولیس اور دیگر سیکیورٹی اداروں کی جانب سے اسلامیہ یونیورسٹی خواجہ فرید کیمپس میں فرضی مشق کا مظاہرہ۔ کیا .فرضی مشق میں تھانہ کینٹ پولیس،ڈولفن فورس،سول ڈیفنس اور ریسکیو 1122 نے حصہ لیا۔

مختلف کالجز،سکولوں اور دیگر اداروں میں کسی بھی ناگہانی صورتحال سے بروقت نمٹنے کی پلاننگ کرنا فرضی مشق کا مقصد تھا:ترجمان بہاول پور پولیس

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں