Best-Hotel-In-the-world

میگا انفرا اسٹرکچر، 100 میٹر زیر زمین کھدائی کر کے بنایاگیا ہوٹل خوبصورتی میں اپنی مثال آپ

شنگھائی: حیران کن میگا انفرا اسٹرکچر کی تعمیر کے سلسلے کو برقرار رکھتے ہوئے چین فنِ تعمیر کا ایک اور شاہکار اور اپنی نوعیت کا انوکھا پراجیکٹ مکمل کرنے جارہا ہے۔ شنگھائی شہر میں زیر زمین لگژری ہوٹل کی تیاری جاری ہے جس کی 17 منزلیں زمین کی سطح سے نیچے ہیں۔

ڈیپ پٹ نامی اس ہوٹل کو خوبصورت تیمانیا پہاڑوں کے بیچوں بیچ تعمیر کیا جارہا ہے جس کے لیے 100 میٹر زیر زمین کھدائی کی گئی ہے۔ 19 منزلوں والے اس ہوٹل کی 17 منزلیں زمین سے نیچے اور 2 زمین کے اوپر ہیں۔

پانامہ کے ہیرو نعیم بخاری کی قطر میں پاکستان 23 مارچ کی پر وقار تقریب میں شرکت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں