Balochistan-development and Rebels

ماسکو میں اوور سیز پاکستانی بلوچ اتحاد نامی تنظیم کے قیام اور تعرفی اجلاس کا انعقاد

کوئٹہ: اوور سیز پاکستانی بلوچ اتحاد بیرون ملک مقیم بھٹکے ہوئے بلوچوں کو قومی دھارے میں شامل کر نے لئے کردار ادا کریگی، جمعہ خان مری کا اجلاس سے خطاب کیا ان کا کہنا تھا کہ بھارت کی جانب سے فنڈز لینے والے نام نہاد آزادی پسندوں کے نا موں کو جلد پوری قوم کے سامنے لایا جا ئیگا،
بھٹکے ہوئے بلوچ بھائی مسلح جد وجہد ترک کر کے پا کستان اور بلوچستان کی ترقی میں کردار ادا کریں،
بیوی کی طرف سے محمد شامی پر میچ فکسنگ کا الزام
انہوں نے کہا کہ تنظیم کے قیام کا مقصد معصوم اور ورغلائے گئے بلوچوں کو قومی دھارے میں واپس لانا ہے، حیر بیار مری، براہمداغ بگٹی،مہران مری جیسے لوگ بلوچ نو جوانوں کو ورغلاء کر ایند ھن کے طور پر استعمال کر رہے ہیں، اوور سیز پاکستانی بلوچ اتحاد جلد ہی پوری دنیا میں اپنی مہم کا آغاز کریگی،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں