pak saudi

بیت المقدس میں آمریکی سفارتخانے کے قیام کے اعلان پر ہائیکورٹ میں وکلا کا احتجاج

نیوزویوز:(لاہور) ہائیکورٹ،آمریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے بیت المقدس میں آمریکی سفارتخانے کے قیام کے اعلان پر ہائیکورٹ میں وکلا کا احتجاج

وکلا کی جانب سے ڈونلڈ ٹرمپ کے اعلان پر جنرل ہاؤس کا اجلاس بلا لیا گیا .ہائیکورٹ بار کا جنرل ہاؤس اجلاس ساڑھے دس بجے کیانی ہال میں ہوگا.وکلا نے بیت المقدس میں آمریکی سفارتخانے کے قیام کے اعلان کے خلاف احتجاجا بازوؤں پر کالی پٹیاں باندھی ہوئی ہیں.ہائیکورٹ کی عمارت پر سیاہ پرچم لہرائے گئے ہیں.آمریکی صدر کے خلاف بینرز بھی لگائے گئے ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں